محبت
29 Misre
- اثر سوز محبت کا قیامت بے محابا ہے
- سختی راہ محبت منع دخل غیر ہے
- مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں
- بستن عہد محبت ہمہ نادانی تھا
- بس کہ بے پایاں ہے صحراے محبت اے اسدؔ
- بیباک ہوں از بس کہ بہ بازار محبت
- محبت بے نوا ساز فغاں در پردۂ دل ہا
- عرض حیرانی بیمار محبت معلوم
- محبت طرز پیوند نہال دوستی جانے
- گریے سے بند محبت میں ہوئی نام آوری
- مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں
- پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خدا
- حریف راز محبت مگر در و دیوار
- خاک میں ناموس پیمان محبت مل گئی
- غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی
- محبت طرز پیوند نہال دوستی جانے
- اثر سوز محبت کا قیامت بے محابا ہے
- محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے
- وارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو
- ہے دل پہ بار نقش محبت ہی کیوں نہ ہو
- کیا غم خوار نے رسوا لگے آگ اس محبت کو
- ہوں کشمکش نزع میں ہاں جذب محبت
- بستن عہد محبت ہمہ نادانی تھا
- محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
- کرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
- کیوں اسے قفل در گنج محبت لکھیے
- جس میں وفا و مہر و محبت کا ہے وفور
- مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھے
- ہے محبت مہر لازم ہے نباہ