مایوس
6 Misre
میرے کام آئی دل مایوس ناکامی تری
اے اسدؔ مایوس مت ہو از در شاہ نجف
کرتا ہے بیاد بت رنگیں دل مایوس
اسدؔ مایوس مت ہو گرچہ رونے میں اثر کم ہے
جلوہ مایوس نہیں دل نگرانی غافل
دست برسر سر بہ زانوئے دل مایوس تھا
م
All Letters
مایوس — Mirza Asadullah Khan Ghalib Concordance