مانند
22 Misre
- مانند نبض دست بریدہ
- فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر
- خوں چکاں ہے جادہ مانند رگ سودائیاں
- عرق ریز تپش ہیں موج کے مانند زنجیریں
- لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت
- لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت
- بدر کے مانند کاہش روز افزوں ہے مجھے
- مانند موج آب زبان بریدہ ہوں
- کہ جس کے ہاتھ میں مانند خوں رنگ حنا گم ہو
- سراسر عجز ہو کر خانہ مانند کماں خالی
- کرے ہے مغز سے مانند نے کے استخواں خالی
- سویدا میں نفس مانند خط نقطے میں پنہاں ہے
- مانند شبنم اشک ہیں مژگان خار کے
- لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت
- لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت
- کھل گئی مانند گل سو جا سے دیوار چمن
- آتش خاموش کی مانند گویا جل گیا
- مانند شبنم اشک ہیں مژگان خار کے
- فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر
- رہا مانند خون بے گنہ حق آشنائی کا
- صبح کے مانند زخم دل گریبانی کرے
- خوں چکاں ہے جادہ مانند رگ سودائیاں