لیلیٰ
8 Misre
مگر روز عروسی گم ہوا تھا شانہ لیلیٰ کا
قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا
جنون قیس سے بھی شوخی لیلیٰ نمایاں ہے
مجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
گردش مجنوں بہ چشمک ہائے لیلیٰ آشنا
مانع وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے
رگ لیلیٰ کو خاک دشت مجنوں ریشگی بخشے
کیوں اسے تکمۂ پیراہن لیلیٰ لکھیے
ل
All Letters