لکھ
9 Misre
لکھ سکا میں نہ اسے شکوۂ پیماں شکنی
خون ہدہد سے لکھ نقش گرفتاروں کا
لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی
لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
نہ دے نامے کو اتنا طول غالبؔ مختصر لکھ دے
نقش لاحول لکھ اے خامۂ ہذیاں تحریر
لکھ دیا شاہدوں کو عاشق کش
لکھ دیا عاشقوں کو دشمن کام
ل
All Letters