لو
16 Misre
- پنبۂ میناے مے رکھ لو تم اپنے کان میں
- لو ہم مریض عشق کے تیمار دار ہیں
- لو وہ برہم زن ہنگامۂ محفل آئے
- روک لو گر غلط چلے کوئی
- کیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا مرے آگے
- لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے
- لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں
- مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
- قسم لو ہم سے گر یہ بھی کہیں کیوں ہم نہ کہتے تھے
- سائلوں کا ثواب لو صاحب
- کان کی لو نرمہ ہے اے مہربان
- جان لو بیدار بودن جاگنا
- اونگھنا پوچھو غنودن جان لو
- مانجھنا چاہو زدودن جان لو
- اصل بستر ہے سمجھ لو تم ذرا
- اک غزل تم اور پڑھ لو والسلام