لخت
14 Misre
- لخت دل سے لاوے ہے شمع خیال آباد گل
- لخت جگر سے ہے رگ ہر خار شاخ گل
- لخت لخت دل نگین خانۂ زنجیر ہے
- لخت لخت شیشۂ بشکستہ جز نشتر نہیں
- ہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
- ہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
- لخت جگر سے ہے رگ ہر خار شاخ گل
- جب لخت جگر دیدۂ خوں بار میں آوے
- خط لخت دل یک قلم دیکھتے ہیں
- نالۂ دل نے دیے اوراق لخت دل بہ باد
- کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کو
- بہ سیل اشک لخت دل ہے دامن گیر مژگاں کا
- لخت لخت شیشۂ بشکستہ جز نشتر نہیں
- مژگاں تلک رسائی لخت جگر کہاں