قیمت
11 Misre
- سرمۂ مفت نظر ہوں مری قیمت یہ ہے
- ہر شکست قیمت دل میں صداے خندہ ہے
- شکست قیمت دل آں سوے عذر شناسائی
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں
- سرمۂ مفت نظر ہوں مری قیمت یہ ہے
- ہر شکست قیمت دل میں صداۓ خندہ ہے
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں
- زر قیمت کا ہو گا اور حساب
- چار سے پھر نہ ہو گی کم قیمت
- اس سے لیویں گے کم نہ ہم قیمت
- نرخ قیمت اور بہا یہ سب ہیں مول