قیس
12 Misre
- جز قیس اور کوئی نہ آیا بروے کار
- قیس نے از بس کہ کی سیر گریباں نفس
- بروے قیس دست شرم ہے مژگان آہو سے
- قیس بھاگا شہر سے شرمندہ ہو کر سوے دشت
- قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا
- جنون قیس سے بھی شوخی لیلیٰ نمایاں ہے
- جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار
- قد و گیسو میں قیس و کوہ کن کی آزمائش ہے
- قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
- قیامت ہے کہ سن لیلی كا دشت قیس میں آنا
- نفس قیس کہ ہے چشم و چراغ صحرا
- اختر سوختۂ قیس سے نسبت دیجیے