قلزم
7 Misre
گر نہ باندھے قلزم الفت میں سر جاے کدو
قلزم ذوق نظر میں آئنہ پایاب تھا
قلزم ذوق نظر میں آئینہ پایاب تھا
لے گئی ساقی کی نخوت قلزم آشامی مری
ہے موجزن اک قلزم خوں کاش یہی ہو
چراغ روشن اپنا قلزم صرصر کا مرجاں ہے
بہ کرم داغ نہ ناصیۂ قلزم و نیل
ق
All Letters