قطرے
7 Misre
قطرے کو جوش عرق کرتا ہے دریا دستگاہ
قطرے سے میخانۂ دریاے بے ساحل نہ پوچھ
ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب
نہیں ہے بے سبب قطرے کو شکل گوہر افسردن
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
در شہوار ہیں جو گرتے ہیں قطرے پیہم
ہر ایک قطرے کے ساتھ آئے جو ملک وہ کہے
ق
All Letters