قضا
15 Misre
- گر ایک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں
- مژگاں کہوں کہ جوہر تیغ قضا کہوں
- شرۂ تیزی شمشیر قضا ہے تو سہی
- چھوڑا مہ نخشب کی طرح دست قضا نے
- دست شانہ بہ قضا باندھتے ہیں
- قضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہئے
- قضا نے تھا مجھے چاہا خراب بادۂ الفت
- گر اک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں
- مژگاں کہوں کہ جوہر تیغ قضا کہوں
- دفع پیکان قضا اس قدر آساں سمجھا
- اور ان اوراق میں بہ کلک قضا
- دام سے اس کے قضا کو ہے رہائی دشوار
- موج ابروے قضا جس کے تصور سے دو نیم
- شعلہ تحریر سے اس برق کی ہے کلک قضا
- کہ لوگ جوہر تیغ قضا کہیں اس کو