قدرت
10 Misre
- اسدؔ قدرت سے حیدر کی ہوئی ہر گبر و ترسا کو
- جبیں پر میری مد خامۂ قدرت خط چیں ہے
- سادگی ہے عدم قدرت ایجاد غنا
- کاش ہو قدرت برچیدن داماں مجھ سے
- قدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں
- کروں بے داد ذوق پر فشانی عرض کیا قدرت
- کاش ہو قدرت برچیدن داماں مجھ سے
- وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
- ذوالفقار شہ مرداں خط قدرت آثار
- ملے دو مرشدوں کو قدرت حق سے ہیں دو طالب