قدح
13 Misre
- خرابات جنوں میں ہے اسدؔ وقت قدح نوشی
- ہے تاک میں سلم ہوس صد قدح شراب
- شب اختر قدح عیش نے محمل باندھا
- لب قدح پہ کف بادہ جوش تشنہ لبی ہے
- بزم قدح سے عیش تمنا نہ رکھ کہ رنگ
- کیوں رد قدح کرے ہے زاہد
- جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
- مرے قدح میں ہے صہبائے آتش پنہاں
- دیتے ہیں بادہ ظرف قدح خوار دیکھ کر
- یہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
- ہے دور قدح وجہ پریشانی صہبا
- اس قدح کا ہے دور مجھ کو نقد
- بھول جا یک قدح بادہ بہ طاق گلزار