قد
11 Misre
- عروج نشہ ہے سر تا قدم قد چمن رویاں
- اے طفل خود معاملہ قد سے عصا بلند
- بالیدگی نیاز قد جانفزا اسدؔ
- قد کے جھکنے کی بھی گنجائش مرے تن میں نہیں
- جب تک کہ نہ دیکھا تھا قد یار کا عالم
- تو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے
- ترے سرو قامت سے اک قد آدم
- اگر وہ سرو قد گرم خرام ناز آ جاوے
- قد و گیسو میں قیس و کوہ کن کی آزمائش ہے
- قسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
- سرو بیدل سے عیاں عکس خیال قد یار