قبول
6 Misre
کس جرم سے ہے چشم تجھے حسرت قبول
ہو قبول کم نگاہی تحفۂ اہل نیاز
دعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز
رحمت اگر قبول کرے کیا بعید ہے
کس جرم سے ہے چشم تجھے حسرت قبول
دے دعا کو مری وہ مرتبۂ حسن قبول
ق
All Letters