قامت
15 Misre
- بہ یاد قامت اگر ہو بلند آتش غم
- شور حشر اس فتنہ قامت کے حضور
- بہ غرور طرح قامت و رعنائی سرد
- سرو کے قامت پہ گل یک دامن کوتاہ ہے
- جوں صنوبر دل سراپا قامت آرائی نہیں
- قامت خوباں ہو محراب نیازستان عجز
- پامردیک انداز نہیں قامت ہستی
- اس قامت رعنا کی جہاں جلوہ گری ہے
- کہوں وہ مصرع برجستہ وصف قامت میں
- ہے سوا نیزے پہ اس کے قامت نوخیز سے
- ترے سرو قامت سے اک قد آدم
- اگر گل سرو کے قامت پہ پیراہن نہ ہو جاوے
- قامت خم سے ہے حاصل شوخیٔ ابرو مجھے
- بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا
- وصال لالہ عذاران سرو قامت ہے