فکر
45 Misre
- بہ فکر حیرت رم آئنہ پرواز زانو ہے
- کرے گر فکر تعمیر خرابی ہائے دل گردوں
- حیرت فکر سخن ساز سلامت ہے اسدؔ
- ہو جو بلبل پیر و فکر اسدؔ
- واسطے فکر مضامین متیں کے غالبؔ
- رکھ فکر سخن میں تو معذور مجھے غالبؔ
- طلسم آئنہ زانوے فکر ہے غافل
- فکر سخن یک انشا زندانی خموشی
- فکر سخن بہانۂ پرواز خامشی
- جوہر آئنہ فکر سخن ہوے دماغ
- غنچگی ہے بر نفس پیچیدن فکر اے اسدؔ
- فکر پرواز جنوں ہے سبب ضبط نہ پوچھ
- مرگ شیریں ہو گئی تھی کوہکن کی فکر میں
- تھا حریر سنگ سے قطع کفن کی فکر میں
- ہوں سپند آسا وداع انجمن کی فکر میں
- کوچہ دے ہے زخم دل صبح وطن کی فکر میں
- رنگ کی گرمی ہے تاراج چمن کی فکر میں
- شوخی سوزن ہے ساماں پیرہن کی فکر میں
- مغز سر خواب پریشاں ہے سخن کی فکر میں
- برگ برگ بید ہے ناخن زدن کی فکر میں
- فکر اچھی پر ستایش ناتمام
- ہوں سخت جان کاوش فکر سخن اسدؔ
- شعر کی فکر کو اسدؔ چاہیے ہے دل و دماغ
- فکر نے سونپی خموشی کی گریبانی مجھے
- جوہر فکر پر افشانی نیرنگ خیال
- ہم مشق فکر وصل و غم ہجر سے اسدؔ
- ہے جہاں فکر کشیدن ہاے نقش روے یار
- دل کار گاہ فکر و اسدؔ بے نوائے دل
- حیرت فکر سخن ساز سلامت ہے اسدؔ
- ہجوم فکر سے دل مثل موج لرزے ہے
- آئنہ زانوئے فکر اختراع جلوہ ہے
- نہ فکر سلامت نہ بیم ملامت
- ہم مشق فکر وصل و غم ہجر سے اسدؔ
- فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوں
- ہم زباں آیا نظر فکر سخن میں تو مجھے
- فکر نالہ میں گویا حلقہ ہوں ز سر تا پا
- دور اوفتادۂ چمن فکر ہے اسدؔ
- ہمارے ذہن میں اس فکر کا ہے نام وصال
- تازہ نہیں ہے نشۂ فکر سخن مجھے
- فکر میری گہر اندوز اشارات کثیر
- فکر تاریخ سال میں مجھ کو
- کمال فکر میں دیکھا خرد نے بے آرام
- کس قدر فکر کو ہے نال قلم موے دماغ
- فکر کو حوصلۂ فرصت ادراک نہیں
- لیکن اس رشتۂ تحریر میں سر تا سر فکر