فغاں
12 Misre
- ہجوم ضبط فغاں سے مری زبان خموش
- فغاں کہ بہر شفاے حصول ناشدنی
- بہار نالہ و رنگینی فغاں تجھ سے
- اے دل فسردہ طاقت ضبط فغاں نہیں
- محبت بے نوا ساز فغاں در پردۂ دل ہا
- فغاں بے اختیاری و فریب آرزو خوردن
- تم وو نازک کہ خموشی کو فغاں کہتے ہو
- کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہو
- آتا ہے ایک پارۂ دل ہر فغاں کے ساتھ
- اے دل فسردہ طاقت ضبط فغاں نہیں
- کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغاں اور
- اے زمزمۂ قم لب عیسی پہ فغاں ہو