فشار
6 Misre
مژگاں کو دوں فشار پئے امتحان اشک
کیفیت دیگر ہے فشار دل خونیں
آغوش نقش پا میں کیجے فشار صحرا
ہو فشار ضعف میں کیا ناتوانی کی نمود
فشار تنگی خلوت سے بنتی ہے شبنم
کہ اس آغوس میں ممکن ہے دو عالم کا فشار
ف
All Letters