فرہاد
10 Misre
- ہے شرار تیشہ بہر تربت فرہاد گل
- ہوسکے کیا خاک دست و بازوے فرہاد سے
- کمتریں مزدور سنگیں دست ہے فرہاد یاں
- ہنوز اے تیشۂ فرہاد عرض آتشیں پائی
- تکلف برطرف فرہاد اور اتنی سبکدستی
- ہم سخن تیشہ نے فرہاد کو شیریں سے کیا
- کمتریں مزدور سنگیں دست ہے فرہاد یاں
- ہم کو تسلیم نکو نامی فرہاد نہیں
- ہو سکے کیا خاک دست و بازوئے فرہاد سے
- پیشہ میں عیب نہیں رکھیے نہ فرہاد کو نام