فروغ
26 Misre
- سعی عاشق ہے فروغ افزاے آب روے کار
- ہے فروغ ماہ سے ہر موج اک تصویر چاک
- آتش رنگ رخ ہر گل کو بخشے ہے فروغ
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلنحن پر
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلخن پر
- فروغ حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عاشق
- ہے فروغ رخ افروختہ خوباں سے
- فروغ حسن سے روشن ہے خوابگاہ تمام
- کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغ
- فروغ شمع بالیں طالع بیدار بستر ہے
- حسن فروغ شمع سخن دور ہے اسدؔ
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلخن پر
- ہے فروغ ماہ سے ہر موج اک تصویر چاک
- چہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے
- فروغ حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عاشق
- کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغ
- کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغ
- فروغ شعلۂ خس یک نفس ہے
- دیوانگاں کا چارہ فروغ بہار ہے
- کیوں نہ دکھلاوے فروغ مہ و اختر سہرا
- جو کہ بخشے گا تجھ کو فر فروغ
- تیرے پرتو سے ہوں فروغ پذیر
- سچ ہے تم آفتاب ہو جس کے فروغ سے
- اس بزم پر فروغ میں اس تیرہ بخت کو
- فروغ جوہر ایماں حسین ابن علی
- فروغ میرزا حاتم علی مہرؔ