فرو
6 Misre
بے درد سر بہ سجدۂ الفت فرو نہ ہو
نشتر بہ مغز پنبۂ مینا فرو نہ ہو
فرو پیچیدنی ہے فرش بزم عیش گستر کا
فرو ہوتا ہے سر سجدے میں اے دست دعا گم ہو
وہ نیش ہو رگ جاں میں فرو تو کیونکر ہو
مغز کہسار میں کرتا ہے فرو نشتر خار
ف
All Letters