فرق
16 Misre
- حسن و رعنائی میں وہم صد سر و گردن ہے فرق
- بے فائدہ یاروں کو فرق غم و شادی ہے
- ہوا داماندگی سے رہرواں کی فرق منزل کا
- عدم میں بہر فرق سرد مشت خاک باقی ہے
- غرور دست رونے شانہ توڑا فرق ہدہد پر
- واں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
- ہوا واماندگی سے رہ رواں کی فرق منزل کا
- واں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
- کہ تار دامن و تار نظر میں فرق مشکل ہے
- محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
- اب صاعقہ و مہر میں کچھ فرق نہیں ہے
- پانو س تیرے ملے فرق ارادت اورنگ
- فرق سے تیرے کرے کسب سعادت اکلیل
- فرق ستیزہ مست کو ابر تگرگ بار ایک
- لغو ہے آئنۂ فرق جنون و تمکیں
- صورت نقش قدم خاک بہ فرق تمکیں