فرش
22 Misre
- تار و پود فرش محفل پنبۂ مینا کرے
- مژہ فرش رہ و دل ناتواں و آرزو مضطر
- سیل سے فرش کتاں کرتے ہیں تا ویرانہ ہم
- نہیں غیر از نگہ جوں نرگستاں فرش محفل ہا
- فرش طرب بہ گلشن نا آفریدہ کھینچ
- فرو پیچیدنی ہے فرش بزم عیش گستر کا
- آئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
- رہا پامال حسرت ہاے فرش بزم گستردن
- کہ سانپ فرش ہے اور سانپ کا ہے من تکیہ
- لے زمیں سے آسماں تک فرش تھیں بے تابیاں
- فرش سے تا عرش واں طوفان تھا موج رنگ کا
- دل فرش رہ ناز ہے بیدل اگر آوے
- مژہ فرش رہ و دل ناتوان و آرزو مضطر
- آئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
- حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ
- فرش سے تا عرش واں طوفاں تھا موج رنگ کا
- لے زمیں سے آسماں تک فرش تھیں بیتابیاں
- سیل سے فرش کتاں کرتے ہیں تا ویرانہ ہم
- یک بیاباں جلوۂ گل فرش پا انداز ہے
- انجم چرخ گوہر آگیں فرش
- فرش اس دشت تمنا میں نہ ہوتا گر عدل
- مفت وا گستردنی ہے فرش خواب آئینے پر