فرسا
7 Misre
اسدؔ جس شوق سے ذرے تپش فرسا ہوں روزن میں
کہ یاں گم کر جبیں سجدہ فرسا آستانے میں
کف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو
کہ یاں گم کر جبین سجدہ فرسا آستانے میں
ہوں در پہ ترے ناصیہ فرسا کوئی دن اور
مگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا
وہ ریگ تفتۂ وادی پہ گام فرسا ہے
ف
All Letters