فائدہ
9 Misre
بے فائدہ یاروں کو فرق غم و شادی ہے
سمجھا ہوا ہوں عشق میں نقصاں کو فائدہ
تندرستی فائدہ اور ناتوانی مفت ہے
کیا فائدہ کہ منت بیگانہ کھینچیے
جز خاک بسر کردن بے فائدہ حاصل
کیا فائدہ کہ جیب کو رسوا کرے کوئی
کھلا کہ فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیں
گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے
فائدہ کیا سوچ آخر تو بھی دانا ہے اسدؔ
ف
All Letters