غنچۂ
19 Misre
- غنچۂ منقار گل ہو زیر بال
- غنچۂ پیکان شاخ ناوک صیاد گل
- غنچۂ خاطر رہا افسردگی مانوس و بس
- کشود غنچۂ خاطر عجب نہ رکھ غافل
- اے غنچۂ تمنا یعنی کف نگاریں
- کرے ہیں غنچۂ منقار طوطی نقش گل گیریں
- ہر غنچۂ گل صورت یک قطرۂ خوں ہے
- طفل شوخ غنچۂ گل بس کہ ہے وحشی مزاج
- زخم دل میں ہے نہاں غنچۂ پیکان نگار
- گرہ غنچۂ ہے سامان چمن بالیدن
- ہر نہال شمع میں اک غنچۂ گل گیر ہے
- ہر غنچۂ گل صورت یک قطرۂ خوں ہے
- غنچۂ گل پرفشاں پروانہ آسا جل گیا
- غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں
- چٹکنا غنچۂ گل کا صداۓ خندۂ دل ہے
- غنچۂ لالہ سیہ مست جوانی ہے ہنوز
- موج گل ڈھونڈھ بہ خلوت کدۂ غنچۂ باغ
- جام سرشار مے و غنچۂ لبریز بہار
- کہ روئے غنچۂ گل سوئے آشیاں پھر جائے