غلط
18 Misre
- ظاہرا کاغذ ترے خط کا غلط بردار ہے
- خیال دود تھا سر جوش سوداے غلط فہمی
- ہم غلط سمجھے تھے لیکن زخم دل پر رحم کر
- نالہ برخود غلط شوخی تاثیر آیا
- زندگانی پہ اعتماد غلط
- روک لو گر غلط چلے کوئی
- ظاہراً کاغذ ترے خط كا غلط بردار ہے
- الفت گل سے غلط ہے دعوی وارستگی
- پھر غلط کیا ہے کہ ہم سا کوئی پیدا نہ ہوا
- خیال دود تھا سر جوش سودائے غلط فہمی
- ی نگاہ غلط انداز تو سم ہے ہم کو
- غلط ہے جذب دل کا شکوہ دیکھو جرم کس کا ہے
- غلط نہ تھا ہمیں خط پر گماں تسلی کا
- لاف دانش غلط و نفع عبادت معلوم
- وہ فرد جس میں نام ہے میرا غلط لکھا
- غلط نہیں ہے کہ خونیں نوا کہیں اس کو
- یاد آیا جو وہ کہنا کہ نہیں واہ غلط
- کی تصور نے بہ صحرائے ہوس راہ غلط