غفلت
40 Misre
- تجھ کو اے غفلت نسب پرواے مشتاقاں کہاں
- اے اسدؔ بیجا نہیں ہے غفلت آرامی تری
- صدا ہے کوہ میں حشر آفریں اے غفلت اندیشاں
- بہ غفلت عطر گل ہم آگہی مخمور ملتے ہیں
- شورش باطن سے یاں تک مجھ کو غفلت ہے کہ آہ
- ہے عجب مردوں کو غفلت ہاے اہل دہر سے
- حیرت اپنے نالۂ بیدرد سے غفلت بنی
- چشم غفلت نظر شبنم خور نادیدہ
- عیش گرم اضطراب و اہل غفلت سرد مہر
- رشک ہے آسایش ارباب غفلت پر اسدؔ
- غفلت آرامی یاراں پہ ہیں خنداں گل و صبح
- غفلت افسردگی تہمت تمکیں نہ ہو
- شوق مفت زندگی ہے اے بہ غفلت مردگاں
- اے دل از کف دادۂ غفلت پشیمانی عبث
- خوشا خود بینی و تدبیر غفلت نقد اندیشہ
- رکھا غفلت نے دور افتادۂ ذوق فنا ورنہ
- خواب غفلت بہ کمیں گاہ نظر پنہاں ہے
- وہی غفلت مگر احرام فسردن باندھے
- کلفت ربط این و آں غفلت مدعا سمجھ
- غفلت دیوانہ جز تمہید آگاہی نہیں
- خوشا اے غفلت آگاہاں نفس دزدیدن و مردن
- قتل عشاق نہ غفلت کش تدبیر آوے
- کس سے اے غفلت تجھے تعبیر آگاہی ملے
- غفلت استعداد ذوق و مدعا غافل اسدؔ
- یعنی دماغ غفلت ساقی رسیدہ تر
- تا چند نفس غفلت ہستی سے بر آوے
- فریاد اسدؔ غفلت رسوائی دل سے
- نقاب یار غفلت نگاہی اہل بینش کی
- نظر بہ غفلت اہل جہاں ہوا ظاہر
- اے واے غفلت نگہ شوق ورنہ یاں
- غفلت بہ بال جوہر شمشیر پرفشاں
- اے وائے غفلت نگۂ شوق ورنہ یاں
- چار سوئے دہر میں بازار غفلت گرم ہے
- غفلت کفیل عمر و اسدؔ ضامن نشاط
- کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
- آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
- مستی بہ ذوق غفلت ساقی ہلاک ہے
- تماشا سرخوش غفلت ہے با وصف حضور دل
- غفلت متاع کفۂ میزان عدل ہوں
- درد یک ساغر غفلت ہے چہ دنیا و چہ دیں