غضب
9 Misre
- غضب شرم آفریں ہے رنگ ریز بہائے خود بینی
- غضب ہے گر غبار خاطر احباب ہوجاوے
- غضب شرم آفریں ہے رنگ ریزی ہائے خود بینی
- در خور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا
- مجھ کو پوچھا تو کچھ غضب نہ ہوا
- نشہ بخشا غضب اس ساغر خالی نے مجھے
- وہ سبزہ زار ہاے مطرا کہ ہے غضب
- موج طوفان غضب چشمہ نہ چرخ حباب
- ہو تجلی برق کی صورت میں ہے یہ بھی غضب