غرض
8 Misre
ظاہر ہے طرز قید سے صیاد کی غرض
اسدؔ کو بت پرستی سے غرض درد آشنائی ہے
دریافتن صحبت اغیار غرض ہے
غرض شست بت ناوک فگن کی آزمائش ہے
ظاہر ہے طرز قید سے صیاد کی غرض
مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو
غرض اب تک خیال گرمیٔ رفتار قاتل ہے
غرض اس سے ہیں چار دہ معصوم
غ
All Letters