غالب
10 Misre
- دل کو توڑا جوش بیتابی سے غالب کیا کیا
- کہ غالب ہے کہ بعد از زاری بسیار ہو پیدا
- شوق سامان فضولی ہے وگرنہ غالب
- مجھے راہ سخن میں خوف گم راہی نہیں غالب
- مضمحل ہو گئے قویٰ غالب
- کیوں نہ وحشت غالب باج خواہ تسکیں ہو
- اپنے اپنے زمانے میں غالب
- اسد اللہ خاں غالب ہے
- اور غالب پہ مہرباں رکھیو
- نظام الدین کو خسرو سراج الدین کو غالب