عکس
29 Misre
- رچ گیا جوش صفا سے زلف کا اعضا میں عکس
- عکس گر طوفانی آئینۂ دریا کرے
- کجا جوہر چہ عکس خط بتاں وقت خود آرائی
- عکس داغ مہ ہوا عارض پہ خال
- عکس چشم آہوے رم خوردہ ہے داغ شراب
- غافلاں عکس سواد صفحہ ہے گرد کتاب
- ہے رگ یاقوت عکس خط جام آفتاب
- عکس گل ہاے سمن سے چشمہ ہاے باغ میں
- ہوا آئینۂ جام بادہ عکس روے گلگوں سے
- پری بہ شیشہ و عکس رخ اندر آئینہ
- گر آب چشمۂ آئینہ دھووے عکس زنگی کا
- عکس کجا و کو نظر نقش کو مدعا سمجھ
- ہے عرض جوہر خط و خال ہزار عکس
- عکس تیرا ہی مگر تیرے مقابل آئے
- کہ مے عکس شفق ہے اور ساغر ہے حباب اس کا
- عکس خط تا سخن ناصح دانا سرسبز
- سواد چشم آہو عکس خال روے لیلا ہے
- عکس رخ افروختہ تھا تصویر بہ پشت آئینہ
- در آب آئنہ از جوش عکس گیسوے مشکیں
- صاف ہے از بسکہ عکس گل سے گلزار چمن
- نگاہ عکس فروش و خیال آئنہ ساز
- تیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
- بہ عکس آئنہ یک فرد سادہ رکھتے ہیں
- سواد چشم آہو عکس خال روئے لیلا ہے
- طوطی کا عکس سمجھے ہے زنگار دیکھ کر
- جلوۂ برق سے ہوجائے نگہ عکس پذیر
- سرو بیدل سے عیاں عکس خیال قد یار
- عکس موج گل و سر شاری انداز حباب
- ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم