عمر
61 Misre
- ہے غنیمت کہ بامید گزر جاے گی عمر
- نہیں رفتار عمر تیز رو پابند مطلب ہا
- عمر بھر ایک ہی پہلو پہ سلاتا ہے مجھے
- یک نفس ہر یک نفس جاتا ہے قسط عمر میں
- آئی یک عمر سے معذور تماشا نرگس
- عمر بھر ہوش نہ یک جا ہوے میرے کہ اسدؔ
- یک عمر ناز شوخی عنواں اٹھائیے
- حاصل دلبستگی ہے عمر کو نہ اور بس
- عمر میری ہو گئی صرف بہار حسن یار
- پیمایش زمین رہ عمر بس تمام
- خمیازہ یک درازی عمر خمار تھا
- گئی یک عمر خودداری باستقبال رعنائی
- کی متصل ستارہ شماری میں عمر صرف
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- حیرت کاغذ آتش زدہ ہے جلوۂ عمر
- رشتۂ عمر خضر کو نالۂ نارسا سمجھ
- یک عمر دامن دل دیوانہ کھینچیے
- ہوئی یک عمر صرف مشق نالہ
- اثر موقوف بر عمر دگر ہے
- بے صرفہ ہی گزرتی ہے ہو گرچہ عمر خضر
- آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
- تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر
- خمیازہ یک درازی عمر خمار تھا
- تیری فرصت کے مقابل اے عمر
- ناتوانی ہے تماشائی عمر رفتہ
- سر بر ہوئی نہ وعدۂ صبر آزما سے عمر
- غفلت کفیل عمر و اسدؔ ضامن نشاط
- صد حیف وہ ناکام کہ اک عمر سے غالبؔ
- عمر بھر دیکھا کیا مرنے کی راہ
- ہر چند عمر گزری آزردگی میں لیکن
- دعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز
- عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا
- عمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہائے ہائے
- بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں
- رفتار عمر قطع رہ اضطراب ہے
- یک عمر ناز شوخی عنواں اٹھائیے
- یہ عمر بھر جو پریشانیاں اٹھائی ہیں ہم نے
- عمر ہرچند کہ ہے برق خرام
- تا پھر نہ انتظار میں نیند آئے عمر بھر
- نہ تم کہ چور بنے عمر جاوداں کے لیے
- نہ ہوئی غالبؔ اگر عمر طبیعی نہ سہی
- عمر عزیز صرف عبادت ہی کیوں نہ ہو
- آئی یک عمر سے معذور تماشہ نرگس
- اضطراب عمر بے مطلب نہیں آخر کہ ہے
- باعث واماندگی ہے عمر فرصت جو مجھے
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے
- بعد یک عمر ورع بار تو دیتا بارے
- وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
- کہ ایک عمر سے حسرت پرست بالیں ہے
- غم گیتی سے مرا سینہ عمر کی زنبیل
- اولاً عمر طبیعی بہ دوام اقبال
- ستر برس کی عمر میں یہ داغ جانگداز
- دراز اس کی ہو عمر اس قدر سخن کوتاہ
- جادۂ دشت نجف عمر خضر کا طومار
- تھا سر سلسلہ جنبانی صد عمر ابد
- یہ دی جو گئی ہے رشتۂ عمر میں گانٹھ
- اے عمر گزشتہ یک قدم استقبال
- عمر و دولت سے شادمان رہیں
- سنین عمر کے ستر ہوئے شمار برس
- تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر