علم
8 Misre
ان کو کیا علم کہ کشتی پہ مری کیا گزری
جو پانو اٹھ گئے وہی ان کے علم ہوئے
اے شہنشاہ کواکب سپہ و مہر علم
ملک و گنجینہ و خیل و سپہ و کوس و علم
اسے فضائل علم و ہنر کی افزایش
کہ بحث علم میں اطفال ابجدی اس کے
وہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علم
علم سے ہی قدر ہے انسان کی
ع
All Letters