علاج
6 Misre
تماشا ہے علاج بے دماغی ہاے دل غافل
حب شبنم سے صبا ہر صبح کرتی ہے علاج
اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج
حب شبنم سے صبا ہر صبح کرتی ہے علاج
ع
All Letters