عطر
7 Misre
بہ غفلت عطر گل ہم آگہی مخمور ملتے ہیں
لباس شمع پر عطر شب دیجور ملتے ہیں
پھر شیشے سے عطر شرر سنگ نکالوں
دماغ عطر پیراہن نہیں ہے
میرا رقیب ہے نفس عطر سائے گل
بوے گل سے نفس باد صبا عطر آگیں
رہرووں کے مشام عطر آگیں
ع
All Letters