عشرت
14 Misre
- غم و عشرت قدم بوس دل تسلیم آئیں ہے
- نقش عبرت در نظر یا نقد عشرت در بساط
- جاے استہزا ہے عشرت کوشی ہستی اسدؔ
- نہ چھوڑو محفل عشرت میں جا اے میکشاں خالی
- واں ہجوم نغمہ ہاے ساز عشرت تھا اسدؔ
- مئے عشرت کی خواہش ساقی گردوں سے کیا کیجے
- عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھ
- عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانا
- واں ہجوم نغمہ ہائے ساز عشرت تھا اسدؔ
- نقش عبرت در نظر یا نقد عشرت در بساط
- جاۓ استہزا ہے عشرت کوشی ہستی اسدؔ
- عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
- عشق و مزدوری عشرت گہ خسرو کیا خوب
- عشرت صحبت خوباں ہی غنیمت سمجھو