عرق
21 Misre
- نصیب آستیں ہے حاصل روے عرق آگیں
- ہے عرق افشاں مشی سے ادہم مشکین یار
- قطرے کو جوش عرق کرتا ہے دریا دستگاہ
- جوش چکیدن عرق آئینہ کار تر
- عجز عرق شرمے اے آئنہ حیرانی
- عرق ریز تپش ہیں موج کے مانند زنجیریں
- بہ کسوت عرق شرم قطرہ زن ہے خیال
- ہے عرق ریزی خجلت جوشش طوفان عجز
- اے مدعی طلسم عرق بے غبار ہے
- عرق بھی جن کے عارض پر بہ تکلیف حیا گم ہو
- اگر وحشت عرق افشان بے پروا خرامی ہو
- نہیں ریزش عرق کی اب اسے ذوبان اعضا ہے
- یک عرق آئنہ برجبہۂ سائل باندھا
- عرق از خط چکیدہ روغن مور
- بادہ غالبؔ عرق بید نہیں
- اگر یہی عرق فتنہ ہے مکرر کھینچ
- رخ پہ ہر قطرہ عرق دیدۂ حیراں سمجھا
- دریا زمین کو عرق انفعال ہے
- کہ جامے کو عرق سعی عروج نشہ رنگیں تر
- شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا
- بادہ غالبؔ عرق بید نہیں