عرش
7 Misre
عرش پر تیرے قدم سے ہے دماغ گرد رہ
فرش سے تا عرش واں طوفان تھا موج رنگ کا
عرش سے ادھر ہوتا کاش کے مکاں اپنا
فرش سے تا عرش واں طوفاں تھا موج رنگ کا
نالہ جاتا تھا پرے عرش سے میرا اور اب
عرش چاہے ہے کہ ہو در پہ ترے خاک نشیں
نام نامی کو ترے ناصیۂ عرش نگیں
ع
All Letters