عدو
9 Misre
- خبر نگہ کو نگہ چشم کو عدو جانے
- نفس بہ نالہ رقیب و نگہ بہ اشک عدو
- کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدو
- لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی
- کہ مرے عدو کو یارب ملے میری زندگانی
- عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
- وگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
- پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا
- عدو کے سمع رضا میں جگہ نہ پائے وہ بات