عبرت
20 Misre
- بس کہ ہے عبرت ادیب یادگی ہاے ہوس
- ہوے ہیں پردہ ہائے چشم عبرت جلوہ حائل ہا
- بیخود بہ لطف چشمک عبرت ہے چشم صید
- عبرت سے پوچھ درد پریشانی نگاہ
- خلق ہے صفحۂ عبرت سے سبق ناخواندہ
- ہے عدم میں غنچہ محو عبرت انجام گل
- نقش عبرت در نظر یا نقد عشرت در بساط
- عبرت طلب ہے حل معماے آگہی
- نگاہ عبرت افسوں گاہ برق و گاہ مشعل ہے
- تمثال گداز آئنہ ہے عبرت بینش
- بہ فراز گاہ عبرت چہ بہار و کو تماشا
- تپش دل شکستہ پئے عبرت آگہی ہے
- دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
- ہے عدم میں غنچہ محو عبرت انجام گل
- نقش عبرت در نظر یا نقد عشرت در بساط
- حاصل نہ کیجے دہر سے عبرت ہی کیوں نہ ہو
- عبرت سے پوچھ درد پریشانیٔ نگاہ
- بہ فراز گاہ عبرت چہ بہارو کو تماشا
- تپش دل شکستہ پئے عبرت آگہی ہے
- بے دلی ہاے تماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق