عالی
10 Misre
- رتبۂ تسلیم خلت مشرباں عالی سمجھ
- لباس نظم میں بالیدن مضمون عالی ہے
- تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے
- دیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
- لے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
- خواری کو بھی اک عار ہے عالی نسبوں سے
- مسٹر کوان صاحب عالی مقام کی
- غالبؔ کو ترے عتبۂ عالی کی زیارت
- جناب عالی ایلن بردن والا جاہ
- ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم