عاشق
58 Misre
- عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیے
- معشوق شوخ و عاشق دیوانہ چاہیے
- جفا شوخ و ہوس گستاخ مطلب ہے مگر عاشق
- نہیں ہے خالی آرایش سے بے سامانی عاشق
- جراحت دوزی عاشق ہے جائے رحم ترساں ہوں
- سعی عاشق ہے فروغ افزاے آب روے کار
- صورت مژگان عاشق صرف عرض شانہ تھا
- بدگماں کرتی ہے عاشق کو خود آرائی تری
- خاک عاشق بس کہ ہے فرسودۂ پرواز شوق
- ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیں
- کہ قتل عاشق دلدادہ تجھ کو آساں ہے
- فروغ حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عاشق
- اس جفا مشرب پہ عاشق ہوں کہ سمجھے ہے اسدؔ
- خوب وقت آئے تم اس عاشق بیمار کے پاس
- کریں گر قدر اشک دیدۂ عاشق خود آرا یاں
- خاموشی عاشق گلۂ کم سخنی ہے
- عاشق کو غبار دل اک وجۂ صفائی ہے
- اثر سرمے سے اور لب ہاے عاشق سے صدا گم ہو
- اٹھاوے کب وہ جان شرم تہمت قتل عاشق کی
- خانۂ عاشق مگر ساز صداے آب تھا
- جان عاشق حامل صد غلبۂ تاثیر ہے
- طبع عاشق حامل صد غلبۂ تاثیر ہے
- عاشق کو یہ چاہیے کہ ہرگز
- خانۂ عاشق مگر ساز صدائے آب تھا
- شفق بدعوی عاشق گواہ رنگیں ہے
- ظلم کرنا گداے عاشق پر
- خوشا عجزے کہ عاشق جل بجھے جوں شعلۂ خامش
- ہے عرض شکست آئنہ جرأت عاشق
- عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام
- برشکال گریۂ عاشق ہے دیکھا چاہیے
- جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
- سائل ہوئے تو عاشق اہل کرم ہوئے
- ہر ایک ذرۂ عاشق ہے آفتاب پرست
- جراحت دوزیٔ عاشق ہے جائے رحم ڈرتا ہوں
- نہ پوچھ سینۂ عاشق سے آب تیغ نگاہ
- ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیا
- چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہے
- ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیں
- مشہد عاشق سے کوسوں تک جو اگتی ہے حنا
- ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے
- عاشق ہوئے ہیں آپ بھی ایک اور شخص پر
- خوب وقت آئے تم اس عاشق بیمار کے پاس
- فروغ حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عاشق
- عاشق کو غبار دل اک وجۂ صفائی ہے
- ہوا ہے مانع عاشق نوازی ناز خود بینی
- غم آغوش بلا میں پرورش دیتا ہے عاشق کو
- شکیب خاطر عاشق بھلا کیا
- معشوق شوخ و عاشق دیوانہ چاہیے
- عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیے
- ایک محب چار یار عاشق ہشت و چار ایک
- عاشق ہے اپنے حاکم عادل کے نام کی
- داغ طرف جگر عاشق شیدا کہیے
- رنگ عاشق کی طرح رونق بت خانۂ چیں
- لکھ دیا شاہدوں کو عاشق کش
- دشمن حسرت عاشق ہے رگ ابر سیاہ
- دل عاشق شکن آموز خم طرۂ یار
- حالت ترے عاشق کی یہ اب آن بنی ہے
- غم سے جان عاشق دلگیر آدھی رہ گئی