عارض
8 Misre
عکس داغ مہ ہوا عارض پہ خال
بس کہ شرم عارض رنگیں سے حیرت جلوہ ہے
اے دل بہ خیال عارض یار
عارض گل دیکھ روے یار یاد آیا اسدؔ
عرق بھی جن کے عارض پر بہ تکلیف حیا گم ہو
خط نوخیز نیل چشم زخم صافیٔ عارض
خط عارض سے لکھا ہے زلف کو الفت نے عہد
عارض گل دیکھ روئے یار یاد آیا اسدؔ
ع
All Letters