طوفاں
15 Misre
- گریۂ طوفاں رکاب نالۂ محشر عناں
- مگر وہ شوخ ہے طوفاں طراز شوق خونریزی
- ہجوم گریہ سوے دل خوشا سرمایۂ طوفاں
- آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
- کرے گر حیرت نظارہ طوفاں نکتہ گوئی کا
- ذوق سرشار سے بے پردہ ہے طوفاں میرا
- قطرۂ خون جگر چشمک طوفاں زدہ ہے
- پاے صد موج بہ طوفاں کدۂ دل باندھا
- طلسم شش جہت یک حلقۂ گرداب طوفاں ہے
- بہ طوفاں گاہ جوش اضطراب شام تنہائی
- ذوق سرشار سے بے پردہ ہے طوفاں میرا
- فرش سے تا عرش واں طوفاں تھا موج رنگ کا
- آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
- بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
- موج طوفاں ہو اگر خون دو عالم ہستی