طوفان
21 Misre
- کشتی عالم بہ طوفان تغافل دے کہ ہیں
- شرم طوفان خزاں رنگ طرب گاہ بہار
- طوفان نالۂ دل تا موج بوریا ہے
- شرم آئینہ تراش جبہۂ طوفان ہے
- ہے عرق ریزی خجلت جوشش طوفان عجز
- مگر طوفان مے میں پیچش موج صبا گم ہو
- دیکھتے تھے ہم بچشم خود وہ طوفان بلا
- زبس طوفان آب و گل ہے غافل کیا تعجب ہے
- کشتی عالم بہ طوفان تغافل دے کہ ہیں
- فرش سے تا عرش واں طوفان تھا موج رنگ کا
- دیکھتے تھے ہم بچشم خود وہ طوفان بلا
- سودائی خیال ہے طوفان رنگ و بو
- آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہے
- شرم طوفان خزاں رنگ طرب گاہ بہار
- چار موج اٹھتی ہے طوفان طرب سے ہر سو
- طوفان آمد آمد فصل بہار ہے
- کشتی عالم بہ طوفان تغافل دے کہ ہیں
- اہل بینش کو ہے طوفان حوادث مکتب
- برگ گل کا ہو جو طوفان ہوا میں عالم
- جوش طوفان کرم ساقی کوثر ساغر
- موج طوفان غضب چشمہ نہ چرخ حباب