طور
11 Misre
- کف افسوس فرصت سنگ کوہ طور ملتے ہیں
- پشت دست عجزیاں ہر برگ نخل طور ہے
- پیرہن میں ہے غبار شرر طور ہنوز
- ہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
- ہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
- آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
- گرنی تھی ہم پہ برق تجلی نہ طور پر
- ہے اسی طور پہ یاں دجلہ فشاں دست کرم
- طور مشعل بکف از جلوۂ تنزیہ بہار
- جلوۂ طور نمک سودۂ زخم تکرار
- ہے سوز جگر کا بھی اسی طور کا حال