ضعف
24 Misre
- ضعف سے ہے نے قناعت سے یہ ترک جستجو
- نہیں ہے باوجود ضعف سیر بے خودی آساں
- کون گل سے ضعف و خاموشی بلبل کہہ سکے
- رہا میں ضعف سے شرمندۂ نو آموزی
- کرنے نہ پائے ضعف سے شور جنوں اسدؔ
- کیا ضعف میں امید کو دل تنگ نکالوں
- ضعف آئنہ پردازی دست دگراں ہے
- بال طاؤس ہے رعنائی ضعف پرواز
- چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امید
- ضعف جنوں کو وقت تپش در بھی دور تھا
- ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیں
- ہو فشار ضعف میں کیا ناتوانی کی نمود
- جب کہ میں کرتا ہوں اپنا شکوۂ ضعف دماغ
- ضعف جنوں کو وقت تپش در بھی دور تھا
- یاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
- ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہوا
- ضعف سے ہے نے قناعت سے یہ ترک جستجو
- ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہے
- چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امید
- چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے رنگ اختلاط کا
- ضعف سے نقش پئے مور ہے طوق گردن
- سفر عشق میں کی ضعف نے راحت طلبی
- کر دیا ضعف نے عاجز غالبؔ
- اور پھر اب کہ ضعف پیری سے